فسانہ عجائب کاشمار اردو کی معروف ترین داستانوں میں ہوتا ہے۔ اردو کی دیگر داستانوں کی طرحفسانہ عجائب مابعد الطبیعیات کے زیرِ اثر آگے بڑھتی نظر آتی ہے۔ داستان نگار اور کردار چوں کہ مسلمان ہیں اس لیے اسلامی مابعد الطبیعیات کے اثرات سے انکار ممکن نہیں۔ وجودیات کے ضمن میں اسلامی تصورِ خدا موجود […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں مقالہ نگاروں نے اردو غزل کی فلسفیانہ اساس پر بحث کی ہے اور بتایا ہے کہ اردو غزل گو شعرا نے پیچیدہ فلسفیانہ اور فکری مسائل کو اپنے علامتی پیرایوں میں انتہائی خوش اسلوبی سے پیش کیا ہے۔ انھوں نے جزو میں کل اور کل میں جزو دیکھنے کی صوفیانہ روایت سے […]

مزید پڑھیں

کایا کلپ ایک ایسا ادبی مظہر ہے، جس سے ادب کا ہر قاری بخوبی واقف ہے۔ لوک قصے کہانیاں اور داستانیں ہوں یا عہدِ جدید کے تخلیقی فن پارے، سب میں کایا کلپ کے متنوع مظاہر جا بجا بکھرے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ محض ایک شعبدہ بازی ہے یا سنجیدہ ادبی فن کاری اس پر […]

مزید پڑھیں

کایا کلپ ایک ایسا ادبی مظہر ہے، جس سے ادب کا ہر قاری بہ خوبی واقف ہے۔ یہ مظہر لوک قصے کہانیوں، داستانوں اور عہد جدید کے تخلیقی فن پاروں میں جابجا دکھائی دیتا ہے۔ مختلف مغربی ناقدین نے اس کی ادبی اہمیت اجاگر کرتے ہوئے اسے ایک سنجیدہ ادبی کاریگری قرار دیا ہے۔ جب […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں پاکستانی غزل کے منتخب شعرا کے ہاں مابعد الطبیعیاتی حسن سے کشید کردہ تصورات کا جائزہ لیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ اگر چشم بینا کے ساتھ دل بیدار بھی میسر آ جائے تو کائناتِ حسن اور حسنِ کائنات سب کچھ حسنِ مطلق کا مظہر معلوم ہوتا ہے۔ یہی راز […]

مزید پڑھیں