ناول نگاروں کی وہ نسل جو بیسویں صدی کی ابتدا میں شعور کی عمر کو پہنچی اور بیسویں صدی کی دوسری یا تیسری دہائی میں ان کی تخلیقی زندگی کا آغاز ہوا۔ ان سب پر کسی نہ کسی سطح پر نوآبادیاتی تمدن کے گہرے اثرات مرتب تھے۔ اس مقالے میں سجاد ظہیر کے ناول لندن […]

مزید پڑھیں

زیرِنظر مقالے میں اردو ناول کو ‘‘ادب برائے زندگی’’کے نقطۂ نظر سے ہندوستان کی ناول کی تاریخ میں مشہور ترقی پسند ادیب سجاد ظہیر کے ناول ‘‘لندن کی ایک رات’’ اور عزیز احمد کے ناول ‘‘شکست’’ کا ادب کے عصری نقطۂ نظر سے تنقیدی جائزہ لیا  گیاہے۔

مزید پڑھیں