شیخ ایاز سندھی زبان کے معروف اور نمائندہ شاعر ہیں۔ جدید سندھی شاعری میں ان کا مقام و مرتبہ بہت بلند ہے۔ یہ ہمہ جہت شخصیت تھے۔ بیک وقت شاعر، ادیب، خطوط نگار، کالم نگار، افسانہ نگار، ڈرامہ نگار، سفرنامہ نویس، مترجم، معلم، منتظم اور مدیر تھے۔ انھوں نے شاعری کی مختلف اصناف میں طبع […]

مزید پڑھیں