لغت کبیر اردو کی ترتیب و تدوین میں باباے اردو مولوی عبدالحق نے زندگی کا ایک طویل عرصہ صرف کیا لیکن اس کی اشاعت ان کی وفات کے بعد ممکن ہو سکی۔ لغت کبیر جلد اول (حصہ اول وحصہ دوم) بالترتیب ۱۹۷۳ء اور ۱۹۷۵ء میں انجمن ترقی اردو سے شائع ہوئیں۔ جبکہ لغت کبیر جلد […]

مزید پڑھیں