زیرِنظر مقالے میں پہاڑی زبان  اور اردو زبان کے لسانی اشتراکات کا مطالعہ کیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کے نزدیک پہاڑی اور اردو کے لسانی روابط بہت پرانے ہیں۔ دونوں ہند آریائی زبانیں ہیں اور ان کی لسانی ہم آہنگی حروف تہجی، بنیادی قواعد اور روزمرہ کے الفاظ سے لے کر رسم الخط تک میں […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں سندھی اور پشتو زبانوں کے درمیان ثقافتی اور لسانی رشتوں کی وضاحت کی گئی ہے۔ دونوں زبانوں میں لغوی و معنوی قربت کے ساتھ ساتھ صرفی و نحوی اشتراکات، ضرب الامثال اور محاورات کی یک رنگی، رسم الخط کے مشترکہ پس منظر، زبانوں کے نسلی و خاندانی رشتے اور صوتیاتی نظام ایک […]

مزید پڑھیں