یورپی مستشرقین نے مشرقی ادب کے لسانیاتی مطالعات کے حوالے سے بے شمار کام کیا ہے۔ خاص طور پر انگریزی اور فرانسیسی ماہرین نے مشرقی زبانوں کے بارے میں تحقیق پر مبنی مواد جمع کرنے میں اپنی بھرپور کوششیں کر ڈالیں۔مصنف کا اپنا خیال یہ ہے کہ زبان کو بطور ذریعہ استعمال کرتے ہوئے مشرق […]

مزید پڑھیں