عصمت چغتائی کے افسانوں کو پڑھ کر ان کے معاشرتی اور سماجی شعور کی پختگی اور گہرائی کا احساس، عالمی سیاسی تناظر کا ادراک اور اس کے ساتھ ساتھ تاریخی اور عمرانی شعور کی موجودگی کا بھی پتا چلتا ہے۔ عصمت چغتائی کے افسانوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ تاریخی، تہذیبی شعور اور سیاسی […]

مزید پڑھیں