یہ مقالہ اردو ادب میں ۱۹۴۷ءکے بعد ہونے والی تبدیلیوں سے بحث کرتا ہے- تقسیم ہند بڑے پیمانے پر تباہی کا پیش خیمہ ثابت ہوئی- ادیبوں نے اس تقسیم کو انسانوں کی تقسیم سے مماثل قرار دیا- اردو ادب میں ناول، افسانے اور ڈراموں میں اس کا واضح اظہار ملتا ہے- اس مقالے میں مقالہ […]

مزید پڑھیں