اردو غزل میں قومی و ملی موضوعات کے ضمن میں یہ بات خاص طور پر اہمیت رکھتی ہے کہ بنیادی طور پر یہ موضوعات نظم کے زمرے میں آتے ہیں اور غزل میں ان موضوعات کی اثر آفرینی مولانا الطاف حسین حالی اور علامہ اقبال جیسے شاعروں کی بہ دولت ہوئی۔ علامہ اقبال کے بعد […]

مزید پڑھیں

سید غلام بھیک نیرنگ پنجاب کے ان شاعروں میں شمار  ہوتے ہیں جنھوں نے تحریک علی گڑھ سے متاثر ہو کر مقصدی اور تعمیری شاعری میں شاہ کار تخلیق کیے۔ نیرنگ اقبال سے بھی متاثر تھے۔ ان کی قومی نوعیت کی نظموں میں مسلمانوں کی بیداری، حریت پسندی اور اصلاح کا پیغام ملتا ہے۔ وہ […]

مزید پڑھیں

سرشار صدیقی کی شاعری کا لب و لہجہ رجائی، بے باک اور جرأت مندانہ ہے۔ان کی نظموں کے موضوعات میں سیاسی بصیرت سے زیادہ سماجی شعور کی عکاسی پائی جاتی ہے۔ سرشار صدیقی نے بدلتی ہوئی زندگی کے تہذیبی و تاریخی پہلوؤں کی بھرپور عکاسی کی ہے۔انھیں اپنے وطن سے بھی بے پناہ محبت ہے […]

مزید پڑھیں

اُردو زبان و ادب کے حوالے سے جمیل الدین عالی کی شخصیت کے کئی پہلو نظر آتے ہیں۔ وہ اچھے نثر نگار ہیں جو قاری کو اپنی تحریروں میں سمو لیتے ہیں۔آپ صرف ایک اچھے شاعرہی نہیں بلکہ اس کے ساتھ ایک بیورو کریٹ، ایک سماجی کارکن، ایک سیاسی شخصیت اور نظم کے شیدائی بھی […]

مزید پڑھیں