جان گل کرسٹ کی اردو قواعد اور مولوی عبدالحق کی قواعد اردو میں نہ صرف قواعدی منہاج میں مماثلتیں موجود ہیں، بلکہ مشمولات کی فہرست میں بھی کوئی زیادہ فرق سامنے نہیں آتا۔ مولوی عبدالحق کی قواعداردو کی اہمیت اپنی جگہ مسلم ہے لیکن اس کے مقابل اگر جان گل کرسٹ کی قواعد کو رکھ […]

مزید پڑھیں

قواعد نویسی میں جان شیکسپیئر کی نمایاں کاوش ہندوستانی زبان کی قواعد ہے۔ ہندوستانی زبان کی یہ قواعد لندن سے شائع ہوئی۔اس میں شیکسپئیر کی طے کردہ درجہ بندی میں اضافہ تو ممکن ہے، لیکن اس کے کسی بھی پہلو سے انحراف نہیں کیا جا سکتا۔ تشکیل الفاظ کی بحث میں اور حروف  کے حوالے […]

مزید پڑھیں