قواعد فقہیہ ایک دلچسپ اور مفید علم ہے جس کی طرف پہلے بھی فقہا نے بھرپور توجہ دی ہے اور اب بھی عرب ممالک میں اس موضوع پر وقیع کام ہو رہا ہے۔ اس سلسلے میں جب پاکستان میں ہونے والے کام کا جائزہ لیا جائے تو مختلف النوع خدمات سامنے آتی ہیں جنھیں مدنظر […]

مزید پڑھیں