قواعد کسی نئی زبان کی تخلیق یا پیدائش میں کوئی کردار ادا نہیں کرتے البتہ یہ نئی زبان کی تعلیم و تدریس کے ضمن میں اہمیت رکھتے ہیں۔ اہلِ زبان کو اپنی زبان کے قواعدسیکھنے کی ضرورت کبھی نہیں رہی اور نہ ہوتی ہے۔ البتہ یہ ضرور ہے کہ قواعدکی مدد سے جب لوگ کوئی […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں لسانیات کے مختلف شعبوں یعنی اشقاقیات، لغت نویسی، قواعد زبان اور مارفولوجی کی وضاحت کی گئی ہے اور قواعدِ زبان کے حوالے سے لکھی جانے والی کتب اور تحقیقی کاموں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق  لسانیات، علمِ زبان اور بالخصوص نحویات پر بہت زیادہ تحقیقی کام کی ضرورت […]

مزید پڑھیں