جان گل کرسٹ کی اردو قواعد اور مولوی عبدالحق کی قواعد اردو میں نہ صرف قواعدی منہاج میں مماثلتیں موجود ہیں، بلکہ مشمولات کی فہرست میں بھی کوئی زیادہ فرق سامنے نہیں آتا۔ مولوی عبدالحق کی قواعداردو کی اہمیت اپنی جگہ مسلم ہے لیکن اس کے مقابل اگر جان گل کرسٹ کی قواعد کو رکھ […]

مزید پڑھیں

مولوی عبدالحق ایک عظیم انسان، مایہ ناز محقق، ماہر لسانیات، ممتاز نقاد، مشہور و مقبول تبصرہ نگار اور قومی رہنما کی حیثیت سے پہچانے جاتے ہیں۔ اردو زبان و ادب کے لیے ان کی کوششیں ناقابل فراموش ہیں۔ انھوں نے اکیلے اردو زبان و ادب کے لیے جس قدر کارہاےنمایاں سرانجام دیے اور جتنے مختلف […]

مزید پڑھیں