ملا وجہی کی مثنوی قطب مشتری کی تدوین مولوی عبدالحق صاحب نے کی ہے۔ یہ تدوین اپنے زمانے کی تدوین کا بہترین نمونہ ہے۔ باباے اردو کے مدونہ دیگر شعری و نثری فنون میں قطب مشتری کی تدوین خصوصی اہمیت کی حامل ہے۔ اس مقالے میں باباے اردو کی مدونہ مثنوی قطب مشتری اور برٹش […]

مزید پڑھیں

دکن کی ادبی تاریخ میں ملاوجہی ایک اہم نام ہے۔ وہ شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک نثرنگار بھی تھے۔ ان کی مشہور تخلیقات میں “سب رس”، “قطب مشتری” اور “تاج الحقائق” شامل ہیں۔ ان کتابوں کا ادبی معیار بہت بلند ہے۔ اردو شاعری اور اردو نثر کے ارتقا میں یہ سنگِ میل کی حیثیت […]

مزید پڑھیں

مولوی عبدالحق کے ہاں تحقیق اور تدوینِ متن کی سوجھ بوجھ حیران کن حد تک موجود تھی۔ اردو میں صحیح معنوں میں تدوین متن کے ساتھ ساتھ تجزیاتی مطالعے کا آغاز انھوں نے ہی کیا۔ ان کے سامنے تدوین متن کے نمونے  نہیں تھے۔ نہ اس دور میں تحقیق و تدوین کے وہ آلات میسر […]

مزید پڑھیں