قرآن مجید کی ایک سورۃ جس کا نام سورۃ الفیل ہے ایک اہم تاریخی واقعہ کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ جب ابرہہ اشرم اپنی فوج لے کر خانہ کعبہ پر حملہ آور ہواتھا۔خداتعالیٰ نے پرندوں کی ایک فوج بھیج کر اس کثیرالتعداد فوج کا خاتمہ کر دیااور یوں انھیں ان کی سرکشی کی سزا دے […]

مزید پڑھیں