ڈاکٹر تبسم کاشمیری کو ادبی مؤرخ، ناقد اور محقق کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس مقالے میں ڈاکٹر تبسم کاشمیری کا بطور ناول نگار مطالعہ کیا گیا ہے۔ ‘‘قصبہ کہانی’’ان کا ناول ہے جو ۱۹۹۳ء میں منظر عام پر آیا۔ یہ ایک علامتی کہانی ہے جس کا موضوع پاکستان کا سماج ہے۔ یہ کہانی […]

مزید پڑھیں