ادب میں بادشاہوں کے قصائد اور مدح سرائی کی ایک روایت قائم ہے۔ اسی روایت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس مقالے میں قیام پاکستان سے قبل کی ریاست بہاول پور کے ایک نواب صادق محمد خان عباسی رابع کی شان میں اردو اور فارسی کے مقبول شعرا کے قصائد اور مدح سرائی میں لکھے گئے […]

مزید پڑھیں

امیر مینائی نہ صرف نعت گو شاعر تھے بلکہ انھوں نے دیگر اصناف میں بھی طبع آزمائی کی۔ ان میں سے ایک صنف قصیدہ بھی ہے۔ اس مقالے میں امیر کے مطبوعہ اور غیر مطبوعہ قصائد کو سامنے رکھتے ہوئے امیر کی قصیدہ نگاری پر روشنی ڈالی گئی ہے اور اردو قصیدے کی تاریخ میں […]

مزید پڑھیں

چونکہ غالب اپنی شاعری بالخصوص غزلیات کے حوالے سے اردوکا اہم ترین نام ہے۔ اسی لیے ان کی دیگر اصنافِ نظم کی جانب بہت کم توجہ دی گئی ہے۔ یہاں تک کہ بہت ہی کم لوگوں نے ان کے اردو قصائد کی جانب توجہ دی ہے۔ ان کے قصائد کی تعداد محدود ہے اور مختلف […]

مزید پڑھیں