اس مقالے میں منیر نیازی کی شاعری کے دو بڑے پہلوؤں، کرب ناک کیفیت اور مافوق الفطرت عناصر کا تجزیہ کیا ہے۔ منیر نیازی کی شاعری میں کرب کی کیفیت کے پس منظر میں قیام پاکستان کے بعد کا تہذیبی زوال نظر آتا ہے۔ ہجرت کے تجربے اور ناسٹیلجیا کے باعث ان کی شاعری میں […]

مزید پڑھیں