پریم چند گہرا سماجی شعور رکھتے تھے اور سماجی مسائل کے پس منظر میں اخلاقی قدروں کی بیخ کنی کرنے والے محرکات سے بھی بخوبی آگاہ تھے۔انھوں نے اپنے افسانوں میں نہ صرف سماجی مسائل کی نشان دہی کی بل کہ ان کا حل بھی بتایا ہے۔ وہ حالات و واقعات کو عبرت ناک انداز […]

مزید پڑھیں