قرۃالعین طاہرہ فارسی کی شعلہ نوا شاعرہ، مبلغہ اور حقوقِ نسواں کی علم بردار تھیں۔ اس مقالے میں قرۃ العین طاہرہ کی غزل کے چند تراجم کا جائزہ لیا گیا ہے۔ کم و بیش ہر زبان کے ادبا اور شعرا نے طاہرہ کی غزل کا ترجمہ کر کے طاہرہ کے حضور خراجِ عقیدت  پیش کیا […]

مزید پڑھیں

بچے کسی بھی قوم کا اثاثہ ہوتے ہیں۔ ان کی صحیح تربیت اس قوم کی ترقی کی ضامن ہوتی ہے۔ ہرقوم اپنے بچوں کی تعلیم وتربیت اورشخصیت سازی پر بھرپور توجہ دیتی ہے تاکہ وہ مفید شہری بن سکیں۔ یہی وجہ ہے کہ  بچوں کے ادب کوبھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ دنیا کی کوئی […]

مزید پڑھیں

“اے غزالِ شب”مستنصر حسین تارڑ کا تازہ ترین ناول ہے۔ اس ناول کی اشاعت نے قاری کو ایک خوش گوار حیرت سے ہمکنار کیا ہے۔ “اے غزال شب”تاریخی تجزیے، سیاسی تغیرات، معاشی انقلاب، تہذیبی مشاہدے غرص عہد موجود کی بین الاقوامی سیاسی، ثقافتی، جغرافیائی، مذہبی و اقتصادی شطرنج پر کھیلی جانے والی وہ بازی ہے […]

مزید پڑھیں