کلاسیکی اُردو ادب میں قدیم نشانات اور علامات کی تفہیم انتہائی مشکل ہے۔ ایسے ریسرچ اسکالر جو اِن مسودوں یا مخطوطوں سے سروکار رکھتے ہیں، اس مشکل کا شکار ہیں۔ بنیادی طور پر بہت سی ایسی علامات استعمال میں نہیں ہیں اور موجودہ عہد کی زبان میں تحریری صورت میں موجود نہیں ہیں۔ اس مضمون […]

مزید پڑھیں