شریعت اسلامیہ میں کتاب و سنت کے مطابق فیصلہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ جب کہ خلاف شرع فیصلہ کرنے سے منع کیا گیا ہے۔ جج اور قاضی کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ خوب غور و خوض کرے اور فریقین سے مقدمے کی سماعت کے بعد فیصلہ کرے اس کے باوجود اگر […]

مزید پڑھیں