اس مقالے میں سرائیکی ناول نگاری میں عورت کے کردار کا جائزہ لیا گیا ہے۔ سرائیکی ناول کی ابتدا ہی عورت کے نام سے ہو رہی ہے۔ اس لیے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے کہ سرائیکی ناولوں میں عورت کا کردار بہت اہم ہے۔ مقالہ نگار نے ظفر لاشاری، قاصر فریدی، دلشاد کانچوی، جمشید […]

مزید پڑھیں