اقبال کا شعری متن اپنے اندر کیا معنوی وسعت رکھتا ہے اس کے لیے ضروری ہے کہ اقبال کے کلام کی قرأت کا قرینہ سمجھا جائے۔ ان کی غزلیں اور نظمیں اپنے اندر علامتی پیرایہ بھی رکھتی ہیں جب کہ ان کے اسلوب کا تعلق بہت حد تک اپنے عہد کے تقاضوں سے بھی تھا۔ […]

مزید پڑھیں