آزادی سے قبل راجستھان مختلف ریاستوں میں منقسم تھا۔ ان ریاستوں کے علاوہ مزید چند چھوٹی ریاستوں اور راجپوتوں کے ٹھکانے بھی تھے جو لسانی نقطۂ نظر سے بہت اہمیت کے حامل ہیں کیوں کہ یہ چند بڑی زبانوں کی علاقائی تحتی بولیوں کے علاقے ہیں۔ ان بولیوں میں سے چند اہم بولیاں جن سے […]

مزید پڑھیں

دنیا کی شاید ہی کوئی زبان یا بولی ہو جس میں لوک گیتوں کا وجود نہ ہو۔ قائم خانی برادری اور ان کی بولی بھی اس ورثہ سے تہی داماں نہیں۔چوں کہ ان کے لوک گیت راجستھانی اور پاکستانی دو مختلف تقاضوں کا ملاپ رکھتے ہیں اس لیے ان لوک گیتوں میں مشترکہ قدریں نظر […]

مزید پڑھیں