اردو میں فیض شناسی کی روایت نئی نہیں ہے۔ انفرادی مضامین کے علاوہ متعدد رسائل فیض پر کئی نمبر چھاپ چکے ہیں۔ فیض شناسوں کی کتب اس کے سوا ہیں۔ اس مضمون میں ان کتب کا جائزہ پیش کیا گیا ہے جو فیض صدی کے موقع پر شائع کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں

فیض کی پیدائش کی سو سالہ تقریبات پر متعدد کتب منظرعام پر آئیں۔ ان میں سے ایک ‘‘مطالعہ فیض کے مآخذ’’ہے جو ڈاکٹر طاہر تونسوی کے قلم کا شاہکار ہے۔ اس مقالے میں ڈاکٹرطاہر تونسوی کی اسی کتاب پر تبصرہ کیاگیا ہے۔

مزید پڑھیں