اردو نظم اور بالخصوص پابند اور معریٰ نظم کے اعتبارسے علامہ اقبال اور فیض احمدپچھلی صدی کے دو اہم ستون ہیں۔دونوں کے ہاں کئی ایک ذہنی و فکری مماثلتیں موجود ہیں۔ دونوں کی شاعری زندگی کو بدلنے، غریبوں، مفلسوں اور مزدوروں کی حالتِ زار بہتر بنانے، انقلاب کی شدید خواہش رکھنے کے حوالے سے مماثلت […]

مزید پڑھیں