ترقی پسند تحریک کا آغاز ۱۹۳۶ءمیں ہوا اور اس سے وابستہ شعرا نے ‘‘ادب برائے زندگی’’ کا نعرہ لگا کر معاشرے اور اس سے متعلق تمام موضوعات کو مشق سخن بنایا لیکن غزل کے بجائے نظم کو توانائی بخشی کیوں کہ وہ تنگناے غزل کو عیب سمجھتے اور ترقی پسند نظریات کے بیان کورکاوٹ خیال […]

مزید پڑھیں