فیروز شاہ تغلق کے عہد میں علمی اور ادبی حوالے سے بہت کام ہوا۔ ان کے دور حکومت میں مدارس کی تعمیر و ترقی کی طرف بھرپور توجہ کی گئی اس دور میں کئی کتب تحریر ہوئیں اور تفاسیر و فقہی کتب کی طرف بھی خصوصی توجہ کی گئی۔ ان کے دور میں علما کا […]

مزید پڑھیں

سلطنت دہلی میں مسلم فکر نے بہت عروج حاصل کیا۔ اس مقالے کو اسی فکر کی عکاسی کے لیے تین ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے۔ تینوں ادوار کو دو دو حصوں میں منقسم کر کے حصہ اول میں سلطنت دہلی کے معاشرے کی عکاسی اور دوسرے حصے میں سلطنتِ دہلی کے کسی اہم مفکر […]

مزید پڑھیں