ماہ نامہ ‘‘نفاذِ اردو’’ کی اشاعت کا آغازتحریک ِ نفاذِ اردوکےبانی ڈاکٹر سید مبین اختر کی کوششوں کے نتیجہ میں جنوری ۲۰۰۸ء سے ہوا تھا۔ اس رسالے میں شائع ہونے والے مقالے، رپورٹس، اداریےاور خطوط اب اردو کے نفاذ کے لیے ایک مہم کی صورت اختیار کر رہے ہیں۔ اردو زبان کی ترقی اور نفاذ […]

مزید پڑھیں