اگرچہ تہذیبوں کے تصادم سے متعلق ایک معروف نظریہ ہنٹنگٹن کا ہے اور اس کے علاوہ بھی اس ضمن میں کئی نظریات پیش کیے جا چکے ہیں لیکن ان پیش گوئیوں سے بہت پہلے علامہ محمد اقبال نے اپنی وجدانی فکر کی بدولت تہذیبی آویزشوں کا احوال بیان کر دیا تھا، جس کے پس منظر […]

مزید پڑھیں

قرآن کے بعدحدیث اسلامی شریعت میں بنیادی ماخذ ہے۔علامہ اقبال نے حدیث کے گہرے مطالعے اور اس کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ انھوں نے متعدد احادیث کو اپنی شاعری اور خطبات کا حصہ بنایا ہے۔ اس مضمون میں اقبال کی فکر کو سمجھنے کے لیے احادیث کے مطالعے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی […]

مزید پڑھیں

علامہ اقبال کا شمار ان دانش وروں میں ہوتا ہے جنھوں نے سماجی و سیاسی حالات کے سدھار کے حوالے سے اپنے نظریات پیش کیے۔ ان کے نظریات آج کے دور میں بھی اتنے ہی معتبر ہیں جتنے آج سے سو سال پہلے تھے۔ اس مضمون میں ان کے افکار کو عصری تناظر میں زیربحث […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹرحضرت اقبالؒ کے افکار کا نچوڑ یہ تھا کہ ملّت اسلامیہ کا انفرادی تشخص برقرار رہے جس کے لیے انھوں نے مغربی تہذیب کے غیر اسلامی افکار کی یلغار کو روکنے کے لیے ان پر زبردست تنقید کی اور عالم اسلام کے نوجوانوں کی رہنمائی کے لیے شاعری کی صورت میں نمایاں اصول چھوڑے۔ انھوں […]

مزید پڑھیں

اقبال اپنے عہد کی سیاست کا گہرا شعور و ادراک رکھتے تھے۔ وہ اپنے مشاہدے اور تجربے کی بنیاد پر اس حقیقت کا ادراک کر چکے تھے کہ نوآبادیاتی نظام نے مسلم امہ اور خصوصاً ہندوستان کے مسلمانوں کی نفسیات پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ ان کے ماضی کی درخشاں روایات کا احساسِ تفاخر، […]

مزید پڑھیں