اقبال کے نزدیک مذہب ہی اعلیٰ اقدار کے نظام کا پیش خیمہ ہے۔ اقبال اخلاقی قدروں کا منبع بجا طور پر اسلام ہی کو قرار دیتے ہیں۔ نیکی، راست بازی، خیر اور محبت ایسی لازوال اخلاقی اقدار ہیں جو اسی عظیم مذہب کی دین ہیں۔ اقبال انسان کی معاشرتی اہمیت اس کی معاشی حیثیت کے […]
زبان تہذیبی تشخص کی ایک اہم علامت ہے۔ برصغیر پاک و ہند میں تہذیبی آویزش نے مقامی زبانوں کو جس طرح متاثر کیا اقبال اس سے بہ خوبی آگاہ تھے۔ اس کا اندازہ اردو زبان پر لکھے گئے ان کے تحقیقی مقالات سے ہوتا ہے۔ اقبال کے نزدیک صرف اسی قوم کی زبان زندہ رہ […]
سلیم احمد نے اپنی کتاب اقبال ایک شاعر کے ایک مضمون “اقبال اور صداے کن فیکون”میں اقبال کے نظریۂ سکون و حرکت پر بحث کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اقبال کے نزدیک مشرق سکون پرست ہے اور مغرب تغیر پسند۔ سلیم احمد اقبال کی حرکت و تغیر سے گہری وابستگی کا پس منظر […]
علامہ اقبال نے اپنی شاعری کے توسط سے یہ پیغام دیا کہ اپنی پہچان کر لینا ہی حقیقتاً اپنی زندگی کے اسرار ورموز کو پالینا ہے۔ اسی موضوع کی عقدہ کشائی کے لیے اقبال نے فارسی میں اسرار و رموز لکھی۔ خودی کامل تخلیق سے تعلق رکھتی ہے اور تخلیق اللہ تعالیٰ کی بھی ایک […]
ہر فلسفی اپنے افکار کے ذریعے اپنے مذہب کو پروان چڑھانے اور اس کو عام کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اقبال ایک عظیم شاعر اور ایک بڑے فلسفی تھے اور اس کے ساتھ ساتھ سیاسی اور دینی رہبر بھی تھے۔ اقبال نے ملتِ اسلامیہ کی ترقی کے لیے اور امتِ مسلمہ کی بیداری کے لیے […]