فنِ ترجمہ نگاری کے حوالے سے ڈاکٹر افتخار احمد صدیقی کی ادبی خدمات بہت اہمیت کی حامل ہیں۔ انھوں نے زیادہ تر تراجم انگریزی سے اردو میں کیے ہیں۔ انھوں نے انگریزی مضامین کو اردو میں ترجمہ کرتے ہوئے ابلاغ کی اہمیت کو مدنظر رکھا اور اصل عبارت کے حُسن کو بھی برقرار رکھنے کی […]

مزید پڑھیں