سعادت حسن منٹو کا ابتدائی دور کا کام ترقی پسند ادیبوں کے نظریات سے متاثر نظرآتا ہے لیکن بعدازاں بیسویں صدی کے نو آبادیاتی، سماجی اورسیاسی حالات کےپروردہ اور نمائندہ ہونے کی وجہ سے منٹو کے افسانے اس عہد کی مکمل تصویر کشی کرتے نظر آتے ہیں۔ ان میں نہ صرف عالمی رجحانات کا عکس […]

مزید پڑھیں