اقبال نے مشرق اور مغرب دونوں سے فلسفیانہ دانش کشید کی ہے۔ ان کی فکر کا مرکز قرآن اور سنت ہے۔ ان کی شاعری اور خطبات اس بات کے آئینہ دار ہیں۔ اس مضمون میں ان کے خیالات کو قرآن کے حوالوں سے ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں