اس مضمون میں مضمون نگار نے فلسفۂ اقبال کی رو سے‘‘خودی’’ کی مستعمل اصطلاح کی تعریف اور تحدیدات کو موضوع بنایا ہے۔ فلسفۂ اقبال میں خودی کی اصطلاح ایک اہم مقام کی حامل ہے اور اس اصطلاح کے مفہوم کی تفہیم کا بنیادی ماخذ قرآنی تعلیمات ہیں۔ تاریخ عالم میں مسلمانوں کے انحطاط کو اقبال […]

مزید پڑھیں