اقبال کو  فلسفۂ عجم کے مطالعے کے بعد یہ احساس ہوا کہ مسلمانوں کے زوال کا ایک بڑا سبب تقدیر اور قسمت کا وہ عجمی تصور ہے جو ہر کسی کے دماغ پر مسلط ہے۔ یہ تصور خودی کی نفی کرتا ہے۔ اقبال نے تقدیر اور توکل کے اس غلط تصور کو بے عملی کا […]

مزید پڑھیں