فلسطین اور اس کی تحریکِ آزادی پوری دنیا کے ادب کا ایک بڑا موضوع ہے۔ دنیا میں امن و سلامتی اور محبت کے پیغام کی جب بھی بات ہوتی ہے تو فیض ایک بنیادی حوالے کے طور پر سامنے آتے ہیں۔ ان کی شاعری میں بھی فلسطین اور اس کی آزادی کے اشارے موجود ہیں۔ […]

مزید پڑھیں

فیض ترقی پسند تحریک کے ایک اہم رکن تھے۔ ان کا مقصد یہ تھا کہ ادب و شاعری کے ذریعے معاشرتی، اقتصادی اور سماجی عدل و مساوات کا پرچار کیا جائے۔ اس مقصد کے لیے وہ انسانی قدروں کی پامالی کے خلاف بھی بولتے رہے۔ فیض احمد فیض امن کے علمبردار تھے اور دنیا میں […]

مزید پڑھیں