بہ طور اصطلاح اور ادبی تحریک کے فطرت نگاری سے دو صورتیں مراد ہیں۔ اول خارجی مظاہر کی عکاسی اور دوسرا انسانی سرشت میں موجود جبلتوں، احساسات، جذبات اور فکر و خیال کا اظہار۔ فطرت نگاری دراصل حقیقت نگاری کی توسیع ہے۔ دونوں کا آغاز فرانس سے ہوا اور تقریباً زمانہ بھی مشترک ہے۔ تاہم […]

مزید پڑھیں

اگرچہ مجید امجید بنیادی طور پر نظم کے شاعر ہیں لیکن ان کی غزل بھی فطری حسن کی بھرپور غماز ہے۔ ان کی شاعری میں ایک جذباتی، وجدانی اور جمالیاتی اظہار ملتا ہے۔ مجید امجد ذات سے نکل کر کائنات میں جس چیز کی طرف مائل ہوتے ہیں وہ ہے فطرت اور کائنات کا رنگ، […]

مزید پڑھیں

مجید امجد کا شمار عہد جدید کے صف اول کے نظم گو شعرا میں ہوتا ہے۔ انھوں نے زندگی کے تجربات، مشاہدات اور علمی اکتسابات سے بھرپور مدد لیتے ہوئے اپنی نظموں میں ایک ایسے منظر نامے کی تشکیل کی ہے جس میں فطرت کی بوقلمونی نمایاں نظر آتی ہے۔ فطرت کی محبت پر مبنی […]

مزید پڑھیں

جیلانی کامران انگریزی اور اردو ادب کی ایک نمایاں شخصیت ہیں۔ ان کی شخصیت اور ادبی نظریات کا آئینہ ان کی شاعری ہے، جسے انھوں نے انسان، زندگی اور کائنات کے مشاہدات سے فطرت کے حسن اور دل کشی کا استعارہ بنا دیا ہے۔ ان کی شاعری میں فطرت کے نو بہ نو رنگ، خوشبو […]

مزید پڑھیں

انسان اور بالخصوص شعرا کی فکر کو وجود بخشنے میں فطرت کا کردار کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ تقریباً ہر زبان اور ہر زمانے میں شعرا نے فطرت کے مظاہر پر غور و فکر کیا ہے اور پھر اس فکر کو اپنی شاعری میں سمونے کی سعی کی ہے۔ انھی شعرا میں عربی زبان کے […]

مزید پڑھیں