پنڈت رتن ناتھ سرشار کی وجۂ شہرت ان کا معروف ناول فسانۂ آزادہے لیکن اس کے علاوہ بھی انھوں نےسیرکہسار، جام سرشار، کافی، خدائی فوج دار، پی کہاں، کڑم دھم اور طوفانِ بدتمیزیکے عنوانات سے کئی ناول تحریر کیے ہیں جن میں انھوں نے لکھنؤ کی تہذیب وثقافت کو بڑی خوب صورتی سے بیان کیا […]

مزید پڑھیں