فروغ فرخ زاد ایران سے تعلق رکھنے والی ایک نمایاں اور تانیثیت پسند فارسی شاعرہ تھیں۔ ان کا شمار ان شعرا میں ہوتا ہے جنھوں نے فارسی شاعری میں انقلابی کردار ادا کیا۔ چوں کہ انھوں نے اپنی شاعری میں عورت کا ایک آزاد اور بے باک تصور پیش کیا اس لیے انھیں بیک وقت […]

مزید پڑھیں

فارسی زبان وادب کے آغاز ہی سے خواتین لکھاری اس کی ترویج وترقی میں اہم کردار ادا کرتی رہی ہیں۔ اُن کا یہ کردار چوتھی صدی عیسوی میں اس وقت شروع ہوگیا تھا جب رابعہ خضداری آسمانِ ادبِ فارسی پرایک اہم شاعرہ کے طور پر ستارہ بن کر ابھریں۔ اس کے علاوہ مہستی گنجوی گیارہویں […]

مزید پڑھیں