مقالہ نگار: حمید، فرزانہ/ کلو، پروین
جہاتِ غزل

غزل اپنی مخالفتوں کے باوجود آج بھی اردو ادب میں زندہ ہے۔ یہ صنفِ ادب پچھلے چار سو سال سے اپنی شہرت اور اہمیت کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔یہ وہ صنف ادب ہے جس نے مشرق کی کوکھ سے جنم لیا ہے۔بیسویں صدی میں شعرا نے اس میں خا صے تجربات کیے۔غزل کا دامن نئے […]

مزید پڑھیں