داغ کی غزل میں اگر چہ عشق و عاشقی کے مروجہ کلاسیکی موضوعات کی بھرمار ہے لیکن اس دور کے ایک حساس فرد کی طرح انھوں نے بھی اپنے عہد  کے نازک حالات کو محسوس کیاہے اور اسے پیش کر نے کی بھی جرأ ت کی ہے۔اس عہد کے حالات کے متعلق ان کا جرأ […]

مزید پڑھیں

مولانا محمدعلی جوہر کی غزل ایک منفرد لب و لہجے کی حامل ہے۔ ان کی غزل میں ان لطیف مضامین کی تلاش بے سود ہے جو کلاسیکی اور جدید غزل میں نظر آتی ہیں۔ ان کی غزل انقلابی افکار کی ترجمان ہے۔ ان کی شاعری میں مذہب کا عنصر بھی کافی حاوی نظر آتاہے۔ ان […]

مزید پڑھیں

اقبال کی فکر کو سمجھنے کے لیے ان کے شعری مجموعے اور ان کے خطبات کافی اہم ہیں۔ یوں تو اقبال کے ہر پہلو پر معیاری اور غیر معیاری سطحوں پر،بڑی تیزی سے کام ہورہاہے  لیکن اتنے بڑے شاعر پر جتنا بھی لکھاجائے کم ہے۔ اس لیے کہ اتنے عظیم شاعروں کے فکری امکانات وقت […]

مزید پڑھیں

اردو کی شعری روایت میں زمانے کے تغیر کے ساتھ ساتھ عشق کا تصور بدلتا رہاہے۔ اس کی مناسبت سے عاشق اور محبوب کے متعلق نقطۂ نظر میں بھی تبدیلی آئی ہے۔ فراق ان شاعروں میں سے ہیں جو بیسویں صدی کے دوسرے عشرے میں ابھر کر سامنے آئے۔ اس عشرے میں ابھرنے والے شاعروں […]

مزید پڑھیں