ادب میں علامت نگاری کا رجحان فرانسیسی ادب سے شروع ہوا۔ علامتی رجحان مغربی دنیا سے نکل کر دوسرے ممالک میں پہنچا تو شاعروں اور ادیبوں نے اپنی اپنی تہذیب کے مخصوص رجحانات کے مطابق علامتیں وضع کیں۔ جدید عہد کی شاعری کے اندر آنے والی علامتیں کلاسک ادوار کی علامات سے قطعی مختلف اور […]

مزید پڑھیں

ملارمے علامت نگاری کی تحریک کا ایک بہت بڑا شاعر تھا۔ اس کی وجہ شہرت اس کا وہ جدید ادبی نظریہ تھا جس نے آنے والے زمانے میں شاعری اور فلسفے کی سرحدیں ملا دیں۔ جس طرح ملارمے نے اپنی ادبی فکر سے فرانسیسی ادب پر گہرے نقوش مرتب کیے بالکل اسی طرح میرا جی […]

مزید پڑھیں