سگمنڈ فرائیڈ نے اپنے نفسیاتی نظریات کا اطلاق شعر و ادب پر کیا۔اس حوالے سے اس نے شیکسپئر کے ڈراموں کو اپنا موضوع بنا یا اور تحلیل و تجزیہ کی مدد سے شیکسپئر کی لاشعوری دُنیاﺅں کا سراغ لگایا۔یہ مقالہ فرائیڈ کے ان نفسیاتی محاکموں کا تجزیاتی مطالعہ فراہم کرتا ہے جو اس نے شیکسپئر […]

مزید پڑھیں

نفسیات ایک ایسا علم ہے جو کسی فرد کے کردار کا سائنسی مطالعہ اس کے ماحول میں کرتا ہے۔ ادب اور نفسیات کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جدید نفسیات کے بانیوں فرائیڈ اور ژونگ کے علاوہ دیگر اہم ترین نفسیات دانوں ایڈلر اور ارنسٹ جونز نے بھی تخلیق اور تخلیق […]

مزید پڑھیں

ادب اور نفسیات کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ ہرادب پارہ نفسیاتی حوالے ضرور رکھتاہے۔ لہٰذا شروع سے لے کر موجود ہ دور تک کی نثری و شعری کاوشیں انسانی رویوں کی تفہیم اور انسانی نفس کے متعلق جاننے کا موقع فراہم کرتی ہیں لیکن نفسیات کو شعوری طور پر شعر و نثر کا حصہ […]

مزید پڑھیں

مغرب کے افسانوی ادب بالخصوص افسانے، ناول اور ڈرامے کی اصناف میں کرداروں کے نفسیاتی عوارض کا فنکارانہ اظہار زمانی اعتبار سے دو سطحوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ ایک سطح ان لکھنے والوں کی ہے جو فرائیڈ، ژونگ اور ایڈلر وغیرہ سے پہلے گزرے۔ دوسری سطح ان لکھنے والوں کی ہے جو مذکورہ […]

مزید پڑھیں

سعادت حسن منٹو نے اردو افسانے کو نئے موضوعات، نئے فنی زاویے، نئی تکنیک اور ادب کو نیا زاویۂ نظر دیا۔ پیش ِنظر مقالے میں سعادت حسن منٹو پر روس اور مغرب کے  نام ور افسانہ نگاورں ڈی۔ ایچ۔ لارنس، موپساں، ٹالسٹائی، فرائیڈ اورہیگل کے نفسیاتی اور تکنیکی اثرات کا مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں