موجودہ دور کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے فاٹا کو صوبہ خیبر پختون خوا میں ضم کردیا گیا ہے تاہم اس فیصلے کو کامیابی سے ہم کنار کرنے کے لیے بڑے بڑے اقدامات کی ضرورت ہے۔ فاٹا کے انضمام کے بعد ان علاقوں میں ترقیاتی کاموں پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ مقررہ […]

مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر واقع قبائلی علاقہ جات کو فاٹا کہا جاتا ہے۔ فاٹا میں مختلف پختون قبائل آباد ہیں اور افغانستان کے ساتھ سرحد ملنے کی بدولت یہاں بہت سے انتظامی امور میں دقتوں کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وفاق کے زیرِانتظام قبائلی علاقہ جات کو انتظامی طور پر دو حصوں میں تقسیم […]

مزید پڑھیں