ڈاکٹر رؤف پاریکھ کا شمار اُردو کے نام ور اور درجہ استناد پر فائز اساتذہ میں ہوتا ہے۔ اس مقالے میں انھوں نے کہاوت اور محاورے کے فرق کی وضاحت کرنے کے ساتھ ساتھ اُردو، فارسی اور عربی کہاوتوں کے اس ذخیرے کی نشان دہی بھی کی ہے جو تہذیبی حافظے سے فراموش ہوتی جا […]

مزید پڑھیں