اگرچہ غالب نے شاعری کا آغاز اردو میں شعر گوئی سے کیا لیکن فارسی شاعری کو زیادہ اہمیت دی۔ غالب کی نعتیہ شاعری پر نظر ڈالیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ واقعی نقش ہاے رنگا رنگ فارسی شاعری میں جابہ جا بکھرے پڑے ہیں۔ اردو شاعری میں غالب کا کوئی گراں قدرنعتیہ کلام نہیں ملتا۔ […]

مزید پڑھیں

اسرارِ خودی علامہ محمد اقبال کا اولین مجموعۂ کلام ہے، جو زبانِ فارسی میں شائع ہوا۔ یہ ایک مثنوی ہے جو پہلی بار ۱۹۱۵ء میں حکیم فقیر چشتی نظامی کی نگرانی میں چھپی۔ اس کے صفحات کی تعداد ۱۵۵ تھی اور اشاعت کے نسخے ۵۰۰ کی تعداد میں سامنے آئے۔ اس وقت سے لے کر […]

مزید پڑھیں

جلال الدین محمدرومی تیرھویں صدی عیسوی کے مسلمان شاعر، عالم اور صوفی تھے۔ دنیا بھر کے کئی علما اور ادبا نے رومی کی روحانی وراثت سے فیض حاصل کیا ہے۔ یہی وجہ ہے ان کی شاعری کے تراجم کئی زبانوں میں کیے جا چکے ہیں۔ اردو زبان میں بھی مولانا روم کی معروف مثنوی معنوی […]

مزید پڑھیں

اعظم بہاولپوری، ریاست بہاولپور کے پہلے صاحب دیوان شاعر ہیں۔انھوں نے اپنے آثار میں “جواہر عباسیہ”، “دیوان اعظم بہاولپوری” (مجموعہ اعظم بہاولپوری) “اقبال نامہ”، “مولود النبی ﷺ”،” خطبات بہاولپور” اور “حلیۃ النبی ﷺ” یادگار چھوڑیں۔ یہ مقالہ”حلیۃ النبیﷺ”  کا تعارفی مطالعہ پیش کرتا ہے۔” حلیۃ النبیﷺ” مثنوی کے قالب میں لکھی گئی ہے جسے انھوں […]

مزید پڑھیں

“مثنوی یوسف کشمیری” سرزمین کشمیر کے ایک فارسی شاعر کا منظومہ ہے۔ شاعر نے اس مثنوی میں کمال مہارت سے کشمیر کے اہم درختوں کی مدح و ستائش اور تصویر کشی کی ہے اور ساتھ ہی انسان کے ہاتھوں ان خوبصورت درختوں کے کاٹے جانے کی مذمت بھی کی ہے۔ یہ مثنوی ۷۲ اشعار پر […]

مزید پڑھیں