اس مضمون میں پروفیسر خورشید احمد کے نام مولانا ابوالاعلیٰ مودودی کے ۲۵ غیرمطبوعہ خطوط کو زیرِبحث لایا گیا ہے۔ مولانا مودودی اور پروفیسرخورشید  احمد کے درمیان استاد و شاگرد، مرید و مرشد اور کارکن و امیر کا تعلق رہا ہے۔ علاوہ ازیں چوں کہ پروفیسر خورشید احمد جماعت اسلامی کی اہم شخصیات میں سے […]

مزید پڑھیں