اس مقالے میں ستر کی دہائی کے ایک افسانہ نگار احمد جاوید کے افسانوی مجموعےچڑیا گھر کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ اس مجموعے میں چرند پرند اور کیڑے مکوڑوں کو علامتوں اور تمثیلوں کے روپ میں پیش کیا گیا ہے۔ احمد جاوید نے حیوانات اور حشرات الارض کی حرکات و سکنات کے ذریعے انسانی اخلاقیات، […]

مزید پڑھیں

احمد جاوید کا شمار اس اہم نسل میں ہوتا ہے جنھوں نے در حقیقت نہ صرف یہ کہ نئے افسانے کی مقبولیت میں اضافہ کیابلکہ اس میں نئے نئے تجربے بھی کیے۔ علاوہ ازیں پاکستان کے ایک نازک سیاسی دور میں صورتِ حال سے متعلق موضوعات کو بیان کرنے کے لیے بھی کام کیا۔ احمد […]

مزید پڑھیں

اُردو ادب کی پوری تاریخ میں ستر کی دہائی بڑی اہمیت کی حامل ہے۔۱۹۶۰ء کی دہائی نے اُردو افسانے کا نیا رُخ متعین کیا اور اسی عشرے میں اُردو افسانے کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا۔ اس دور میں افسانے کے لیے علامتی، تمثیلی، وضاحتی اور تجریدی طریقہ ہاے کار استعمال کیے گئے۔ یہ […]

مزید پڑھیں